Skin Beauty Tips
Do you like this story?
Almond Rose Soap
- Try using homemade soap for fresh and glowing skin.
- Ingredients
- Almond powder 2 tbsp
Rose petals (dried) 2 tbsp
Vitamin E soap flakes 10 gm
Rose water ½ cup
Glycerin 1 tbsp
Hot water ½ cup
Lavender oil/ jasmine oil/ rose oil 3-4 drops - Method
- Mix all ingredients to combine well. Pour in bottle and keep in freezer for 3 days. After that use it as your soap.
- Glow Mask 1
- Ingredients
- Strawberries / Cherries 2
Yogurt 2 tbsp
Multani mitti ½ tsp
Lavender oil / jasmine oil ½ tsp - Method
- Mix all and apply on face. Let it dry; spray rose water on face to clean it.
- Glow Mask 2
- Ingredients
- Tomato 1 (paste)
Honey 2 tbsp
Camphor (kaafoor) a pinch
Rose water 2 tbsp - Method
- Mix and apply on face for 15 minutes. Apply twice a day for a perfect result.
- Drink Tea for Glowing Skin
- Ingredients
- Green tea 1 tsp
Spinach leaves 1-2
Cloves 2-3
Sugar or honey to taste
Water 1 cup - Method
- Cook all ingredients for 5-8 minutes. Filter tea and drink once a day.
- Drink for Glowing Skin
- Milk 1 cup (warm)
Kewra 1 tsp
Almonds 2-3 (crushed)
Pistachios 2 (crushed)
Raisins 2-3
Saffron a pinch
Silver pepper 1
Rose water 1 tsp - Method
- Combine all ingredients in warm milk and drink once a day.
- بادام اور گلاب کا صابن
- اجزاء:
- بادام کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
- گلاب کی خشک پتیاں دو کھانے کے چمچ
- وٹامن ای صابن کے ٹکڑے دس گرام
- عرق گلاب آدھا کپ
- گلیسرین ایک کھانے کا چمچ
- گرم پانی آدھا کپ
- لیونڈر تیل، جاسمین تیل یا گلاب کا تیل تین سے چار قطرے
- ترکیب: سب اجزاء کو مکس کر کے بوتل میں ڈالیں اور تین دن کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔
- اس کے بعد اسے صابن کے طور پر استعمال کریں۔
- گلو ماسک نمبر ایک
- اجزاء:
- اسٹرابری یا چیری دو عدد
- دہی دو کھانے کے چمچ
- مُلتانی مٹی آدھا چائے کا چمچ
- لیونڈر تیل یا جاسمین تیل آدھا چائے کا چمچ
- ترکیب: سب اجزاء کو باہم ملا کے چہرے پر لگائیں۔ جب خشک ہو جائے تو عرق گلاب کا اسپرے کر کے صاف کر لیں۔
- گلو ماسک نمبر دو
- اجزاء:
- ٹماٹر ایک عدد پیسٹ
- شہد دو کھانے کے چمچ
- کافور ایک چٹکی
- عرق گلاب دو کھانے کے چمچ
- ترکیب: سب کچھ مکس کر کے چہرے پر پندرہ منٹ کے لئے لگائیں۔
- زیادہ بہتر نتائج کے لئے ہفتہ میں دو بار اسے اپنے چہرے پر لگائیں۔
- چمکدار جلد کے لئے چائے
- اجزاء:
- سبز چائے کے پتے ایک چائے کا چمچ
- پالک کے پتے ایک سے دو عدد
- لونگ دو سے تین
- چینی یا شہد حسب ذائقہ
- پانی ایک کپ
- ترکیب: سب اجزاء پانی میں ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ پکائیں پھر چھان کے پی لیں ہفتے میں ایک بار یہ چائے ضرور پئیں۔
- چمکدار جلد کے لئے مشروب
- اجزاء:
- گرم دودھ ایک کپ
- کیوڑا ایک چائے کا چمچ
- بادام کٹے ہوئے دو سے تین عدد
- پستہ کٹا ہوا دو عدد
- کشمش دو سے تین عدد
- زاعفران ایک چٹکی
- چاندی کا ورق ایک عدد
- عرق گلاب ایک چائے کا چمچ
- ترکیب: گرم دودھ میں سب اجزاء مکس کریں اور روزانہ پئیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “Skin Beauty Tips”
Post a Comment